Published On: Mon, Nov 4th, 2013

ڈروں حملہ!معیشت پر منفی اثرات کے خدشات نےسراٹھالیا

economy 22ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پاکستانی معیشت پرمنفی اثرات کے خدشات نے سراٹھالیا ہے۔۔عوام کی طرح بزنس کمیونٹی بھی اس واقعے کے ردعمل کو لیکرخوف کاشکار ہے۔ڈروں حملہ!معیشت پر منفی اثرات کے خدشات نےسراٹھالیا۔

۔تاجر برادری ڈرون حملےکے ردعمل کو لیکرخوف کا شکار۔۔ڈرون حملہ تباہ کن معاشی نقصانات کا موجب بن سکتا ہے۔تاجربرادری پاکستان میں جوائنٹ وینچر کے کئی منصوبے متاثر ہوسکتے ہیں۔۔غیرملکی سرمایہ کارپاکستان کے دورے سے گریز کریں گے۔۔ملک میں آنے والی نئی سرمایہ کاری خطرے میں پڑسکتی ہے۔

۔شمالی وزیرستان میں ہونے والا حالیہ ڈرون حملہ اپنے منفی اثرات کے حوالے سے جہاں ملک بھر میں زیر بحث ہے وہیں تاجر برادری میں بھی اس واقعے کی گونج سنائی دے رہی ہے۔۔تاجر اس واقعے کے ردعمل کو لیکر خوف کا شکار ہیں۔۔تاجر ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ ڈرون حملہ تباہ کن معاشی نقصانات کا موجب بن سکتا ہے۔۔

پاکستان میں جوائنٹ وینچر کے کئی منصوبے اس واقعے کے بعد اب تعطل کا شکار ہوجائیں گے۔۔غیرملکی سرمایہ کارکاروباری معاہدوں کیلئے پاکستان آنے سے گریز کریں گے۔۔جس سے ملک میں آنے والی نئی سرمایہ کاری خطرے میں پڑسکتی ہے۔۔

بازار حصص کے سرمایہ کار وں کو بھی خطرہ ہے کہ پیر کو کراچی اسٹاک مارکیٹ اس واقعے کے نتیجے میں دباؤ کا شکار نہ ہوجائے۔صنعت کاروں کاکہنا ہےکہ اگر ڈرون حملےکاجواب پاکستان میں دیا گیا تو دہشت گردی کےنتیجے میں تجارتی و صنعتی سرگرمیاں بھی متاثر ہوسکتی ہیں

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>