Published On: Sat, Oct 19th, 2013

امریکا نے اتحادی فنڈ کے 32 کروڑ ڈالر جاری کر دیئے

economy 18امریکا نے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کے لیے بتیس کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امریکا نے اتحادی سپورٹ فنڈ میں 32کروڑ20لاکھ ڈالرجاری کر دیئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ امریکا نے کولیشن سپورٹ فنڈ کے پیسے دے دیئے۔ کولیشن سپورٹ فنڈ کی ایک بڑی قسط واجب تھی۔ امریکی ڈالرز اسٹیٹ بینک میں جمع کرادیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حالیہ دورہ واشنگٹن میں کولیشن سپورٹ فنڈ کے واجبات کا معاملہ اٹھایا تھا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>