Published On: Fri, Oct 4th, 2013

چین کوئلے سے بجلی پیدا کرنے میں پاکستان کی مدد کرے گا

economy 14چین نے پاکستان کو کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کیلئے اپنے تعاون اور ٹیکنالوجی کی فراہمی کی پیشکش کر دی ہے۔

سات رکنی چینی تاجروں کے وفد نے وفاق ایوان صنعت و تجارت کے دورے کے موقع پر چینی وفد کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان میں کوئلے کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ چینی کمپنیوں نے کوئلہ نکالنے کے لئے سروے مکمل کر لیا ہے۔

چین کے پاس کوئلے کو لیکویڈ شکل دے کر بجلی پیدا کرنے کیلئے ٹیکنالوجی موجود ہے، اس سلسلے میں چینی کمپنیوں کے متعدد پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ ایم او یوز بھی طے پاچکے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>