Published On: Thu, Oct 3rd, 2013

کوئٹہ :پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری

economy 13یٹرول مہنگا ہو اور پھر بھی نہ ملے ایسا ہی کچھ کوئٹہ میں ہورہا ہے جہاں پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کے باعث شہر بھر کے پٹرول پمپ بند ہیں۔ جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

آل بلوچستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی سی ایشن کی کال پر تیسرے روز بھی پیٹرول پمپ بند ہیں۔ بلوچستان کے پیٹرول پمپ مالکان چھاپوں اور دو پیٹرول پمپ سیل کئے جانے کے خلاف ہڑتال کر رہے ہیٕں۔ شہر بھر میں پیٹرول پمپ بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور وہ بلیک مارکیٹ سے غیر معیاری اسمگل شدہ پیٹرول ایک سو تیس روپے فی لیٹر خریدنے پر مجبور ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>