Published On: Mon, Sep 30th, 2013

ایف بی آرکو ہدف پورا کرنے کیلئےایک سونوے ارب روپے درکار

economy 11رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا مقررہ ہدف پورا کرنے کےلئے آج ستمبر کے اختتام تک فیڈرل بورڈ آف ریوینو کو ایک سو نوے ارب روپے کے ٹیکس جمع کرنے ہیں

اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کیلئے حکومت نے چار سو اسی ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف مقررکیا تھا جس میں سے ایک سو تیسس ارب روپے جولائی میں،

ایک سو ساٹھ اگست میں جب کہ ستمبر میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف ایک سو نوے ارب روپے رکھا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق ایف بی آر مقرر ہدف حاصل کرنے کےلئے ہر ممکن کوشش کررہا ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>