Published On: Thu, Aug 1st, 2013

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،پٹرول کی قیمت 104.50مقرر

PetroliumPriceاسلام آباد…حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے ۔جس کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت104روپے50پیسے فی لیٹر،ڈیزل کی قیمت106روپے76پیسے سے بڑھ کر109روپے76پیسے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی قیمت96روپے29پیسے سے بڑھاکر101روپے28پیسے فی لیٹرمقرر کی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں2روپے73پیسے فی لیٹر،ڈیزل کی قیمت میں3روپے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی قیمت میں4روپے99پیسے فی لیٹراضافہ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 95پیسے اضافہ کی منظوری دی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق اوگرانے ڈیزل کی قیمت ساڑھے4روپے بڑھانے کی سمری بھیجی تھی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>