Published On: Wed, Jul 3rd, 2013

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

LPG-636x330اسلام آباد: ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے صدر عرفان کھوکھر کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 60 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 240 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>