Published On: Tue, Oct 15th, 2013

پاکستانی وفاقی وصوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں کی نادہندہ ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک

trade 09ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں کی سب سے بڑی نادہندہ ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بجلی کی پیداواری لاگت بہت زیادہ ہے۔اگر تمام بلز ادا ہو جائیں تب بھی پیداواری لاگت پوری نہیں ہوسکتی.

ملک میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں کی سب سے بڑی نادہندہ ہیں۔ آمدنی قلیل ہونے کے باعث سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ، بجلی کی کمپنیوں کو مکمل ادائیگی نہیں کرپاتی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق چالیس فیصد تک پہنچ جاتا ہے جس سے ترقی کی رفتار متاثر ہورہی ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>