Published On: Tue, Nov 12th, 2013

سندھ اور پنجاب میں گنے کی کرشنگ رواں ماہ شروع کرنے کا اعلان

business news 10سندھ میں میں گنے کا کرشنگ سیزن بیس نومبر جبکہ پنجاب میں 25نومبر سے شروع ہو جائے گا ،اس سلسلے میں شوگر ملز مالکان نے باضابطہ اعلان کردیا ہے ، پاکستان کسان بورڈ کے ترجمان کے مطابق گنے کی کرشنگ کا آغاز اب تک نہیں ہوسکا

جبکہ لاکھوں ایکڑ رقبہ پر کماد کی فصل کھڑی ہے جس سے گندم کی کاشت بری طرح متاثر ہونے کاخدشہ پیداہو گیاہے اور اگر فوری طورپر کرشنگ سیزن کاآغاز نہ کیاگیا تو جہاں 25 نومبر کے بعد گنے کی کٹائی سے خالی ہونیوالی اراضی پر گندم کی کاشت کیلئے کاشتکاروں کو اضافی بیج ڈالنے کے باعث شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا وہا ں گندم کا پیداواری ہدف بھی متاثر ہو نے کا شدید خدشہ ہے ،

کاشتکاروں کی جانب سے حکومت سے فوری مداخلت اور گنے کا کرشنگ سیزن جلد از جلد شروع کروانے کا مطالبہ بھی سامنے آیا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>