Published On: Fri, Oct 25th, 2013

فیس بک کے بعد اب ٹو ئٹر کی اولین عوامی فروخت عروج پر

twitterفیس بک کے بعد اب ٹوئٹر نے بھی اپنے ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کے حصص کی فروخت کا منصوبہ بنایا ہے
دنیا کی مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے شیئرز اولین عوامی فروخت کے لئے نیویارک کی اسٹاک مارکیٹ میں پیش کرنے والی ہے ۔

ٹوئٹر کے سات کروڑ شئیرز بیس امریکی ڈالر فی حصص تک کی قیمت پر فروخت کئے جائیں گے۔ جو ویب سائٹ کی مالیت کا تیرہ فیصد گیارہ اعشاریہ ایک ارب ڈالرز ہے۔ فیس بک کے بعد کسی ٹیکنالوجی کمپنی کی اولین عوامی فروخت کی سب سے بڑی پیشکش ہو گی۔اس وقت دنیا بھر میں ٹوئٹر کے صارفین کی تعداد دو دس کروڑ سے زائد ہے،

فیس بک کے بعد اب ٹو ئٹر کے شئیرز کی اولین عوامی فروخت ٹوئٹر کے حصص نیویارک کی اسٹاک مارکیٹ میں فروخت ہونگے 7کروڑ شئیرز 20 ڈالر فی حصص کی قیمت پر فروخت ہونگے فروخت کئے جانے والے حصص ٹوئٹر کی مالیت کا 13 فیصد ہیں فیس بک کے بعد کسی بھی ٹیکنالوجی کمپنی کا یہ سب سے بڑا آئی پی او ہوگا

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>