Published On: Sat, Jul 13th, 2013

تربوز کا استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض سے بچاتا ہے

useofwatermelon_7-13-2013_109158_lافطا ری کے دسترخوان کا لازمی حصہ تر بوز صرف ذائقے دار ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے بھی نہایت فا ئدہ مند ہے ۔  تربوز صرف گرمی میں پانی کی کمی ہی پوری کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا بلکہ امراض قلب سے حفاظت میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ تربوز کی ایک خاش کھانے سے دل کی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تربوز میں موجود قدرتی اجزا نہ صرف بلڈ پریشر کی سطح برقرار رکھتے ہیں بلکہ دل کے دورے کے خلاف بھی موثر ڈھال کے طور پر کام کرتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>