Published On: Tue, Jul 9th, 2013

تھکن دورکرنے کیلیے ٹماٹرکاجوس بہترین ہے،طبی ماہرین

healthtomatojuiceایتھنز…طبی ماہرین کا کہنا ہے تھکاوٹ دور کرنے کے لیے انرجی ڈرنک کے بجائے ٹماٹر کا جوس استعمال کرنا زیادہ مفید ہوتا ہے۔یونان میں ہونے والی تحقیق کے مطابق صبح کی ورزش کے بعد ٹماٹر کا جوس دوران خون کو بہتر بناتا ہے۔ ٹماٹر کا جوس کینسر اور دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ دو ماہ تک مسلسل یہ جوس پینے سے جسم میں پروٹین کی کمی بھی دور ہو جاتی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>