Published On: Thu, Sep 12th, 2013

موٹا ہونے سے خوبصورتی میں اضافہ نہیں ہوتا‘ کرینہ کپور

Kareena-Kapoorبالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ اداکارہ کا موٹا ہونا اسکے پرکشش ہونے کی علامت نہیں ہوتا۔اپنی ایک نئی فلم کی عکسبندی کی تیاریوں میں مصروف کرینہ کپور آجکل دبلا پتلا ہونے کیلئے خوب ورزش اور متوازن غذا کا سہارا لے رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انکا کہنا تھا کہ فلم”ٹشن“ میں وہ بالکل دبلی پتلی تھیں اور اب آنے والی فلم میں بھی وہ اسی طرح سے نظر آنا چاہتی ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا وہ ابھی بھی مکمل طور پر فٹ ہیں لیکن یہ نہیں سمجھتیں کہ موٹے ہونے سے خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>