Published On: Mon, Aug 5th, 2013

کے ای ایس سی نے بجلی کی قیمت میں 38 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

Pakistan-KESC-price-کراچی…کے ای ایس سی نے بجلی کی قیمت میں 38 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے، نیپرا کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ قیمت میں اضافہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق نیپرا نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاہے۔ نیپرانے صارفین سے اضافہ اگست کے بل میں وصول کرنے کی کے ای ایس سی کو اجازت دے دی ہے۔ماہانہ 50 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین پراضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>