Published On: Mon, Jun 19th, 2017

پاناما جے آئی ٹی تیسری کارکردگی رپورٹ 3 روز بعد جمع کرائے گی

851596-panmajit-1497838609-636-640x480اسلام آباد: جے آئی ٹی اپنی تیسری کارکردگی 3 روز بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔
پاناما کیس میں جے آئی ٹی نے کام مزید تیز کردیا، واجد ضیا کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے تیسری کارکردگی رپورٹ کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے جو 3 روز بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائیگی۔ ادھر جے آئی ٹی کے ارکان کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>