Published On: Thu, Jul 6th, 2017

وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز قطر روانہ

DECWlNxXgAAC1x2وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازغیر ملکی پرواز کیو آر 615 کے ذریعے بینظیرائرپورٹ سے دوحہ روانہ ہوگئے۔ جہاں حسین نواز کی قطری شہزادے سے ملاقات متوقع ہے۔ حسین نوازکی بے نظیرائیرپورٹ آمد کے وقت سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
واضح رہے کہ قطری شیخ حماد بن جاسم متعدد ملکوں کے سیاسی و مقتدر خاندانوں کے ساتھ کاروباری تعلقات رکھتے ہیں جب کہ پاکستان میں پاناما لیکس کی تحقیقات میں وزیراعظم کی دولت منتقلی کے حوالے سے لکھے گئے قطری شہزادے کے خطوط کے چرچے تاحال جاری ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>