Published On: Tue, Jul 2nd, 2013

وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھ دیا،چیئر مین نیب کیلئے2نام تجویز

nabchairman-appointment-NAMEPROPOSED-PAKISTAN_اسلام آباد…وزیراعظم نے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے چیئرمین نیب کیلئے دو نام تجویز کئے ہیں، جس میں جسٹس (ر) رحمت حسین جعفری اور خواجہ ظہیر کے نام شامل ہیں ۔واضح رہے کہ چیئر مین نیب کی عدم تقرری پر سپریم کورٹ نے بر ہمی کا اظہار کرتے ہو ئے جلد از جلدچیئر مین نیب کی تقرری کے لئے کہا تھا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>