Published On: Tue, Sep 3rd, 2013

فیصل آباد، فائرنگ سے زرعی ترقیاتی بنک کے دو افسر جاں بحق

faisalabadنامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ سے زرعی ترقیاتی بنک ستیانہ کے مینیجر اور ڈپٹی مینیجر جاں بحق ہو گئے۔ ستیانہ روڈ اعوان والی پلی کے قریب دو موٹر سائکل سواروں نے زرعی ترقیاتی بنک کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سرکاری گاڑی fsk1868 پر سوار مینیجر رانا نوید اور ڈپٹی مینیجر مظہر عزیز گل موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق مینیجر 31 گ ب جبکہ ڈپٹی مینیجر 2 چک رام دوالی کے رہائشی تھے اور بنک جا رہے تھے۔ پولیس نے نعشیں تحویل میں لے کے پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ ہسپتال بھجوا دی ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>