Published On: Wed, Sep 6th, 2017

عید الاضحیٰ پر 2 پاکستانی فلموں کی نمائش

1-19-e1504096775899اہور : عیدالاضحی پر 2 نئی پاکستانی فلموں ”میں پنجاب نہیں جاﺅنگی“ اور ”نامعلوم افراد 2“ نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔
ایورنیو اسٹوڈیو میں موجود ہدایت کار الطاف حسین، اقبال کشمیری، داﺅد بٹ اور دیگر کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی خالصتاً ہم مسلمانوں کا تہوار ہے، ہماری نئی پاکستانی میگا فلمیں، ”میں پنجاب نہیں جاﺅنگی“ اور ”نامعلوم افراد 2“ کی نمائش عید پر ہو رہی ہے، دونوں فلموں کی اشتہاری مہم بھی زور و شور سے جاری ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ عید پر اگر بھارتی فلموں کی نمائش ہوگی تو 2 پاکستانی فلموں کا بزنس متاثر ہوگا، لہٰذا ہماری درخواست ہے کہ عید کے موقع پر بھارتی فلموں کی نمائش نہ کی جائے تاکہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی میں مدد مل سک

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>