Published On: Wed, Feb 8th, 2017

صدارت سے چھٹی، اوباما کی مصروفیات کا پتہ چل گی

6b-1نیویارک : امریکا کے سابق صدر براک اوباما عہدہ چھوڑنے کے بعد کیا کررہے ہیں، تصاویر منظر عام پر آگئیں۔
سابق امریکی صدر براک اوباما عہدہ چھوڑنے کے بعد اپنے ارب پتی دوست رچرڈ برینسن کے ذاتی جزیرے پر کائٹ سرفنگ اور ہارسنگ کے مزے لے رہے ہیں

سابق صدر کی نئی تصاویر میں انہیں اپنے دوست کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے، براک اوباما نے کچھ ہی دن میں کائٹ سرفنگ سیکھ کر کیا کیا کمالات دکھائے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے

واضح رہے کہ 8 سال تک دنیا کے طاقتور ترین ملک کے سربراہ رہنے والے براک اوباما جنوری میں اپنے عہدے کی مدت پوری کرچکے ہیں

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>