Published On: Thu, May 11th, 2017

شب برات کی فضیلت اوراہمیت

hd_beautiful_shab_e_barat_wکراچی: شب برات آٹھویں اسلامی مہینے شعبان کی پندرہویں تاریخ کی رات ہے۔اس رات مسلمان نوافل ادا کرتے ہیں،زیارتِ قبور کرتے ہیں اوررب سے مغفرت کے طلبگارہوتے ہیں۔
شعبان کا مبارک مہینہ جاری ہے۔پندرہویں شب آ پہنچی ہے۔ شب برات کومسلمان نوافل کا اہتمام کرتے ہیں اورقبرستان کی زیارت کرتے ہیں۔ مسلمان ایک دوسرے سے معافی کے طلبگار ہوتے ہیں اوررب کریم سے مغفرت مانگتے ہیں۔
ترمذی اور ابن ماجہ سے روایت ہے کہ محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرہویں شب آسمانِ دنیا پر جلوہ گر ہوتا ہے اور قبیلہ بنو کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ لوگوں کی مغفرت فرماتا ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے “جب شعبان کی پندرہویں رات ہو تو شب بیداری کرو اور دن کو روزہ رکھو”۔
پاکستان بھرمیں شب برات پرلوگ مساجد سجاتے ہیں اوررات بھرعبادات کا سلسلہ جاری رہتا ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>