Published On: Thu, Jul 6th, 2017

جرمنی، انسانی سمگلنگ کے الزام میں2 پاکستانی گرفتار

germany_policeبرلن : جرمنی میں انسانی سمگلنگ کے الزام میں2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دوس پاکستانیوں کی عمر23 اور24 سال ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار افراد دیگر ساتھیوں کے ہمراہ غیر قانونی طریقہ سے غیر ملکیون کو جرمنی اور یورپی ممالک میں سمگل کرتے تھے، جس کیلئے جعلی ویزوں اور جعلی پاسپورٹ کا استعمال کیا جاتا تھا

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>