Published On: Wed, Feb 8th, 2017

بلڈپریشراوردل کے امراض میں مبتلا افراد یہ پڑھیں

onion-640x480کراچی: امریکا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پیازکولیسٹرل کو کم کرتا ہے اور بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں میں مفید ہے۔
ہاروڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہواہے کہ پیازمیں وٹامن سی کے علاوہ ایسے قدرتی کیمیکلز بھی شامل ہوتے ہیں جو بیماریوں کے خلاف انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔ پیاز میں قدرتی دھات کرومیم بھی موجود ہوتی ہے جس کی بدولت خون میں شکر کی مقدار قابو رکھنے میں مدد ملتی ہے اور زخموں میں جلن کم کرنے مدد ملتی ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پیاز کو پکائے بغیرکچا کھایا جائے تو یہ جسم کو نقصان پہنچانے والے کولیسٹرول یعنی ”ایل ڈی ایل“ کو بننے سے روکنے کے ساتھ بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں سے محفوظ کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔ کچی ہری پیاز کا سبز بالائی حصہ وٹامن اے سے بھرپور ہوتا ہے جسے روزانہ تھوڑی سی مقدار میں کھانے سے ہڈیوں کی نشوونما بہتر ہوتی ہے
ماہرین نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیاز کا حد سے زیادہ استعمال فائدے کی بجائے نقصان کی وجہ بھی بن سکتی ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>