Published On: Tue, May 9th, 2017

برطانیہ کے سب سے پست قد کے سیاستدان

James-Lustedلندن : برطانیہ سے تعلق رکھنے والے جیمز لسٹڈ برطانوی سیاسی تاریخ کے سب سے کم قد کے سیاستدان بن گئے ہیں۔ جیمز لسٹڈ نے ویلش کاؤنسل سے الیکشن جیتا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں جیمز لسٹڈ سب سے کم قد کے حامل برطانوی سیاستدان بن گئے ہیں، پستہ قد جیمز لسٹڈ بلدیاتی انتخاب میں کامیاب ہوئے ہیں

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں ایک پستہ قد جیمز لسٹڈ نے کامیاب ہو کر ہر شخص کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ تین فٹ سات انچ کے جیمز لسٹڈ نے ویلش کاؤنسل سے الیکشن جیتا ہے۔ وہ ٹوری پارٹی کے امیدوار تھے اور اب سب سے کم قد کے حامل برطانوی سیاستدان منتخب ہوگئے ہیں

وزیراعظم تھریسامے سے وہ دو فٹ چھوٹے ہیں، تھریسامے کا قد پانچ فٹ 8انچ ہے۔ جیمز لسٹڈ اپنی شادی کے موقع پر سیڑھی پر چڑھ کر بیوی کے برابر کھڑے ہوئے تھ

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>