Published On: Mon, Jul 29th, 2013

امریکی ریاست اوہائیو میں گالفرز کومدد کیلیے دیے جائینگے ہوور کرافٹس

Share This

hovercraftsforgolferگالف کھیلنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ امریکی ریاست اوہائیو میں گالفرز کومدد کیلیے دیے جائیں گے ہوور کرافٹس۔ اوہائیو کا گالف کورس آفر کررہا ہے گالف کھیلنے والوں کو جدید ہوو ر کرافٹس۔ کرافٹ کے ذریعے زمین کے علاوہ پانی اور دلدلی علاقے کے اوپر سے بھی با آسانی گزرا جا سکے گااور وہ بھی منٹوں میں۔اس کی فیس ہوگی صرف 175 امریکی ڈالرز۔ونڈی نول گالف کلب گالفرز کویہ سہولت دینیوالا امریکا کا سب سے پہلا گولف کلب ہوگااوراس سہولت کا فائدہ گالفرز اگلے ماہ سے اٹھاسکیں گے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>